All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
2 Marla House for Sale 0
1 / 2
Rs 4,600,000

2 Marla House for Sale

Rabbani Colony, Faisalabad
2 weeks ago
Details
Price4,600,000
FurnishedUnfurnished
Bedrooms4
Bathrooms4
Construction StateFinished
Area unitMarla
Area2
Description
دو مرلے کا ڈھائی سٹوری مکان برائے فروخت ۔ ٹوٹل لینٹر پڑا ہوا ہے ۔ ڈیمانڈ 46 لاکھ لیکن ٹوکن پر کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔ دو چھوٹی فیملیوں کے لیے بہت ہی مناسب ہے ۔ دو کمرے اوپر اور دو کمرے نیچے ۔ دو واش روم اوپر اور دو واش روم نیچے ۔ دو کچن اور ایک چھوٹا سا اسٹور اور موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی جگہ ۔ پانی کی ایک موٹر اور بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں۔ گیس ساتھ والوں سے لے سکتے ہیں ۔ اوپر والے پورشن کا 12 ہزار اور نیچے والے پورشن کا 13 ہزار یعنی ٹوٹل 25 ہزار رینٹ اتا ہے۔ لوکیشن : ستیانہ روڈ سے صرف دو منٹ کی ڈرائیو پر ۔ ربانی کالونی نمبر 2 گلی نمبر 1 ۔ رابطہ نمبر (View phone number)
Features
Drawing RoomKitchenStore RoomLounge or Sitting Room
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087234871
Report this ad